(۱) نظریے
پاکستان کی اسا س اسلامی فکروفلسفہ پر ہے۔
(۲) اسلام
سب سے زیادہ جمہوری نظام ہے۔
(۳) چیزوں کو ان کے درست مقام پر
ترتیب دینا عدل کہلاتا ہے۔
(۴) علامہ اقبال نے ا لہٰ آباد کے
مقام پر 1930 میں اپنے صدارتی خطبے میں نظریے پاکستان کے بارے میں بیان دیا۔
(۵) قائداعظم نے فرمایا کہ ہندومت
اور اسلام دومختلف معاشرتی نظام ہےں۔
(۶) ایمان کی بنیاد اللہ کی توحید
اور رسالت نبوی ہے
(۷) اخوت کے معنی ہیں بھائی چارہ
(۸) کردار، عادت واطوار کا مجموعہ
ہے
(۹) اسلامی نظریہ کے ذرائع قرآن
مجید اور سنت نبوی ہے۔
(۱) پاکستان
اور افغانستان کے درمیان طویل سرحد ڈیورنڈ لائن کہلاتی ہے۔
(۲) پاکستان کو چار آب و ہوائی
خطوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔
(۳) فضائی کرّہ میں پانی کی تبخیر
تقریباً چار فیصد ہے۔
(۴) پانی انسانی جسم کے وزن کا
تقریباً دس فیصد ہے۔
(۵) پاکستان کے شمالی علاقوں کے
عوام موسم سرما میں اندرون خانہ سرگرمیوں میں مشغول رہتے ہیں۔
(۶) پاکستان کے جنوب مغرب میں
ہمارا ہمسایہ ملک ایران ہے۔
(۷) بلوچستان کا رقبہ 347190
مرّبع کلومیٹر ہے۔
(۸) دنیا کی سب سے بڑی نمک کی کان
پاکستان کے صوبہ پنجاب میں ہے۔
(۱) وہ لوگ جو مختلف کاموں میں ہوتے ہیں
انسانی وسائل کہلاتے ہیں۔
(۲) پہاڑی جنگلات شمالی پہاڑی
علاقوں میں پائے جاتے ہیں۔
(۳) پاکستان میں قدرتی گیس جس
مقام پر پہلی مرتبہ پائی گئی وہ علاقہ سوئی کہلاتا ہے۔
(۴) زندگی میں اعتدال پسندی کے
معنی وسائل کے اندر رہنا ہے۔
(۱) معاشی ترقی کے لئے صنعت میں
استحکام ضروری ہے۔
(۲) چینی کی پیداوار میں پاکستان
خود کفیل ہے۔
(۳) مزدور انجمنوں (ٹریڈ یونین)
کا منفی رویہ ہماری صنعت کے لئے ایک اہم مسئلہ ہے۔
(۴) پاکستان میں آمدورفت کے تین
ذرائع سڑکیں، ریلوے اور فضائی راستہ ہے۔
(۵) کپاس اور چاول پاکستان کی اہم
برآمدات ہیں۔
(۱) پاکستان کی قومی زبان اُردو ہے۔
(۲) پاکستان کی ثقافت ایک مشترکہ ثقافت
ہے۔
(۳) پاکستان کا قومی لباس شلوار
اور قمیض ہے۔
(۴) پاکستان میں چار زبانیں
بولی جاتی ہیں۔
(۵) بلوچستان میں دو زبانیں پشتو اور براہوی بولی
جاتی ہے۔
(۶) بلوچی زبان کے دو عظیم شعراءگل
خان نصیر اور آزاد جمال الدین ہیں۔
(۷) شاہ حسین ایک عظیم پنجابی شاعر
تھے۔
(۸) آزادی کے بعد سندھی زبان
نے نثر اور نظم میں بے پناہ ترقی کی۔
(۹) پاکستان کے اکثر لوگ سادہ غذا
کھاتے ہیں۔
(۰۱) اُخوت اور محبت کا ایک ہی
پیغام جو ہمارے صوفیوں نے مختلف زبانوں میں دیا ہے۔
(۱۱) عید الفطر شوال کے
مہینے میں منائی جاتی ہے۔
(۲۱) عیسائی 25 دسمبر کو حضرت
عیسیٰ کا یومِ ولادت مناتے ہیں